ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 8, 2025 9:41 PM

printer

روس نے کہا ہے کہ اُس کی فوجوں نے یوکرین کے مشرق-وسطی خطے Dnipropetrovsk تک پیش قدمی کرلی ہے

روس نے آج اعلان کیا ہے کہ اُس کی فوجوں نے یوکرین کے مشرق-وسطی خطے Dnipropetrovsk کی سرحد تک پیش قدمی کرلی ہے، جس کی وجہ سے یہاں جاری تنازع میں شدت آگئی ہے۔ یوکرین حامی، کھُلے ذرائع والے جغرافیائی نقشوں کے مطابق روسی فوجوں نے ایک مہینے سے بھی کم وقت میں، مزید علاقے پر قبضہ کرلیا ہے۔ اِن فوجوں نے یوکرین کے Sumy خطے کے 190 مربع کلو میٹر سے زیادہ رقبے کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔اِسی دوران، روس نے بتایا ہے کہ Kyiv نے اپنی فوجی کارروائی میں اضافہ کردیا ہے جس کے تحت وہ ڈرون کے ذریعے تباہ کن حملے کر رہا ہے۔ اِن حملوں میں روس کے نیوکلیائی صلاحیت والے بمبار بیڑے اور اُس کے ریلوے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا جارہاہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں