دلّی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ دلّی سرکار نے شہر کی فضا کو بہتر بنانے کی خاطر اِس سیزن میں 70 لاکھ درخت لگانے کا نشانہ طے کیا ہے۔ ”ایک پیڑ ماں کے نام“ پہل کے تحت دلّی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے آج شالیمار باغ علاقے میں ایک سرکاری اسکول میں اپنی والدہ کی یاد میں سندور کا ایک پودا لگایا۔ محترمہ گپتا نے الزام لگایا کہ سابقہ سرکار نے دلّی سرکار کے پلیٹ فارم کے توسط سے کبھی بھی اِس پروجیکٹ کو آگے نہیں بڑھایا۔
Site Admin | June 9, 2025 3:43 PM
دلّی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ دلّی سرکار نے شہر کی فضا کو بہتر بنانے کی خاطر اِس سیزن میں 70 لاکھ درخت لگانے کا نشانہ طے کیا ہے
