دلّی کی ایک عدالت نے قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA کو 26/11 ممبئی حملوں کے ملزم تہور حسین رانا کی آواز ریکارڈ کرنے اور تحریر کے نمونے لینے کے اجازت دے دی ہے۔ مرکزی جانچ ایجنسی کی جانب سے داخل کردہ ایک درخواست پر NIA کے خصوصی جج چندرجیت سنگھ نے یہ حکم دیا ہے۔ پیر کے روز رانا کی تحویل میں 12 دن کی توسیع کرنے کے جج کے، اس سے پہلے کے فیصلے کے بعد یہ حکم سامنے آیا ہے۔ رانا کی 18 دن کی تحویل کی مدت ختم ہوگئی تھی۔×
Site Admin | May 1, 2025 3:28 PM
دلّی کی ایک عدالت نے این آئی اے کو چھبیس گیارہ ممبئی حملوں کے ملزم تہور حسین رانا کی آواز ریکارڈ کرنے اور تحریر کے نمونے لینے کے اجازت دے دی ہے۔
