دلّی پولیس نے کہا ہے کہ قومی راجدھانی میں غیر قانونی طور پر رہ رہے تقریباً 900 بنگلہ دیشی باشندوں کی نشان دہی کی گئی ہے اور اُن کی مناسب طور پر تصدیق کئے جانے کے بعد، انہیں واپس بھیج دیا جائے گا۔ دلّی پولیس کی کرائم برانچ کے اسپیشل کمشنر دِویش چندر سریواستو نے کہا ہے کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے پیش نظر بغیر ضروری کاغذات والے مائیگرنٹ افراد کو واپس بھیجے جانے کے عمل میں تیزی آگئی ہے۔ گزشتہ 6 مہینوں میں دلّی میں تقریباً 700 بغیر ضروری کاغذات والے مائیگرنٹ افراد کو بھارتی حکومت کی جاری واپس بھیجو حکمت عملی کے تحت، بنگلہ دیش واپس بھیجا گیا ہے۔
Site Admin | May 30, 2025 9:42 AM | DELHI-BANGLADESHI
دلّی پولیس نے کہا ہے کہ قومی راجدھانی میں غیر قانونی طور پر رہ رہے تقریباً 900 بنگلہ دیشی باشندوں کی نشان دہی کی گئی ہے اور اُن کی مناسب طور پر تصدیق کئے جانے کے بعد، انہیں واپس بھیج دیا جائے گا۔
