دلّی میں دوارکا سیکٹر 13 کی ایک رہائشی سوسائٹی میں ساتویں منزل کے ایک میں لگی آگ سے بچنے کی غرض سے تین افراد نے اپنی بالکنی سے چھلانگ لگا دی، جس کے سب ان تینوں کی موت ہوگئی۔ دو بچوں یعنی ایک لڑکا اور ایک لڑکی اور ان کے والد کو اسپتال پہنچایا گیا جہاں انہیں مردہ قرار دیا گیا۔دلّی فائر سروسز کے مطابق، آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی، آگ پر قابو پانے والی آٹھ گاڑیوں کو موقع پر روانہ کر دیا گیا تھا۔
Site Admin | June 10, 2025 9:44 PM
دلّی میں دوارکا سیکٹر 13 کی ایک رہائشی سوسائٹی میں ساتویں منزل کے ایک میں لگی آگ سے بچنے کی غرض سے تین افراد نے اپنی بالکنی سے چھلانگ لگا دی، جس کے سب ان تینوں کی موت ہوگئی
