دلّی سرکار نے آج 1984 سِکھ مخالف دنگوں کے متاثرین کے اہل خانہ کو ملازمت نامے تقسیم کئے۔ نئی دلّی میں ایک تقریب کے دوران، دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور دلّی کے وزیر منجندر سنگھ سِرسا نے یہ ملازمت نامے تقسیم کئے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے دلّی کی وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں دلّی حکومت نے 1984 سِکھ مخالف دَنگوں کے شکار لوگوں کے 125 اہل خانہ کو یہ ملازمت نامے دیئے ہیں۔
Site Admin | May 27, 2025 9:20 PM
دلّی سرکار نے آج 1984 سِکھ مخالف دنگوں کے متاثرین کے اہل خانہ کو ملازمت نامے تقسیم کئے
