ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 8, 2025 3:21 PM

printer

دلّی حکومت نے فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے تین کروڑ 21 لاکھ روپے کی لاگت سے کلاؤڈ سیڈنگ سے متعلق پانچ آزمائشوں کی منظوری دی ہے۔

دلّی حکومت نے فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے تین کروڑ 21 لاکھ روپے کی لاگت سے کلاؤڈ سیڈنگ یعنی مصنوعی بارش سے متعلق پانچ آزمائشوں کی منظوری دی ہے۔ پہلی آزمائش اس سال مئی اور جون کے درمیان کئے جانے کا امکان ہے، جس کے تحت، خاص طور سے دلّی کے مضافاتی علاقوں کے تقریباً 100 مربع کلو میٹر رقبے کا احاطہ کیا جائے گا۔ دلّی حکومت نے مطلع کیا ہے کہ اس مرحلے کے تحت کُل پانچ آزمائشیں کی جائیں گی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں