ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 29, 2025 3:24 PM

printer

خلاء اور ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والے اَرب پتی ایلون مسک نے DOGE کے سربراہ کے طور پر اپنی مدت کار کے ختم ہونے کا اعلان کیا ہے

خلاء اور ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والے اَرب پتی ایلون مسک نے حکومت کے کارکردگی محکمے DOGE کے سربراہ کے طور پر اپنی مدت کار کے ختم ہونے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے غیر ضروری اخراجات کم کرنے کا موقع دینے کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔ اس اعلان سے ایک دن قبل انہوں نے صدر ٹرمپ کے قانون سازی کے ایجنڈے پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اس بل سے مایوس ہیں، جسے صدر ٹرمپ نے ’بڑا ہی خوبصورت‘ قرار دیا تھا۔ مسک نے یہ بھی کہا کہ DOGE مشن وقت کے ساتھ ساتھ مضبوط ہوجائے گا اور حکومت میں ایک طرز زندگی بن جائے گا۔ ایلون مسک صدر ٹرمپ کی 2024 کی انتخابی مہم کے دوران عطیہ دہندگان میں سے ایک تھے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں