خزانہ اور کارپوریٹ کے امور کی مرکزی وزیر نرملاسیتارمن نے کل نئی دلی میں نیشنل انویسٹمنٹ اینڈ انفرا اسٹراکچر فنڈ لمیٹڈ NIIF کی گورننگ کونسل، جی سی کی چھٹی میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں وزیرخزانہ اور جی سی کے دیگر ارکان نے کارکردگی اور NIIF کے موجودہ فنڈ اور اہم ہدایت پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے NIIFکی موجودہ حکمت عملی اور مستقبل کے ویژن پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
Site Admin | June 10, 2025 9:50 AM
خزانہ اور کارپوریٹ کے امور کی مرکزی وزیر نرملاسیتارمن نے کل نئی دلی میں نیشنل انویسٹمنٹ اینڈ انفرا اسٹراکچر فنڈ لمیٹڈ NIIF کی گورننگ کونسل کی صدارت کی۔
