ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 29, 2025 3:18 PM

printer

خارجی امور کے وزیر ڈاکٹر جے شنکر نے آج یونان کے وزیر خارجہ George Gerapetritis سے بات کی

خارجی امور کے وزیر ڈاکٹر جے شنکر نے آج یونان کے وزیر خارجہ George Gerapetritis سے بات کی۔ دونوں لیڈروں نے پہلگام دہشت گردانہ حملے پر تبادلہئ خیال کیا۔ ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ سرحد پار کی دہشت گردی کے خلاف یونان کا مضبوط موقف قابلِ ستائش ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ملکوں کی اسٹریٹیجک ساجھیداری سے ہمارے گہرے تعلقات کی عکاسی ہوتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں