خارجہ سکریٹری وِکرم مسری نے آج امریکہ کے اَنڈر سکریٹری Jeffrey Kessler سے ملاقات کی، جس کا مقصد اہم اور اُبھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے سلسلے میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے تکنیکی اور تجارتی اشتراک کو مستحکم کرنے کیلئے بھارت-امریکہ کلیدی تجارتی مذاکرات کا جلد انعقاد کرانے پر بھی بات چیت کی۔×
Site Admin | May 28, 2025 2:38 PM
خارجہ سکریٹری وکرم مِسری نے اہم ٹیکنالوجیوں کے شعبے میں تعاون کو آگے بڑھانے کی خاطر امریکہ کے اَنڈر سکریٹری کے ساتھ میٹنگ کی۔
