ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 19, 2025 9:52 AM | FS Briefing

printer

خارجہ سکریٹری وکرم مصری بھارت اور پاکستان سے متعلق خارجہ پالیسی کی موجودہ صورتحال کے بارے میں آج پارلیمانی قائمہ کمیٹی کو جانکاری فراہم کریں گے۔

خارجہ سکریٹری وکرم مصری بھارت اور پاکستان سے متعلق خارجہ پالیسی کی موجودہ صورتحال کے بارے میں آج پارلیمانی قائمہ کمیٹی کو جانکاری فراہم کریں گے۔ توقع ہے کہ خارجہ سکریٹری آپریشن سندور اور اس کے بعد جنگ بندی کے اعلان کے بارے میں بھی قائمہ کمیٹی کو معلومات فراہم کریں گے۔ وہ وزارت خارجہ کے نمائندوں کے زبانی ثبوت اور بحری سلامتی سے متعلق وزارت دفاع کے پہلو سے بھی کمیٹی کو مطلع کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں