ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

حیدرآباد میں، مِس تھائی لینڈ Opal Suchata Chaungsri کو مِس ورلڈ 2025 کے خطاب سے نوازا ہے۔

حیدرآباد میں کل رات Miss World Pageant کے 72 ویں ایڈیشن میں مس تھائی لینڈ Opal Suchata Chuangsri نے مس ورلڈ 2025 کا خطاب جیت لیا ہے۔ مس ورلڈ 2024  Krystyna Pyszkova نے مس تھائی لینڈ Opal Suchata Chuangsri کو مس ورلڈ کا تاج پہنایا اور اِس کے ساتھ ہی ایک ماہ طویل ثقافتی تبادلے کا یہ پروگرام اختتام پذیر ہوگیا۔ اس فائنل مقابلے میں دنیا بھر سے 108 خوبصورت حسیناؤں نے حصہ لیا تھا۔

اتھوپیا کی Hasset Dereje Admassu فرسٹ رنر اپ رہیں  جبکہ پولینڈ کی Maja Klajda سیکنڈ رنر اپ رہیں۔

معزز اداکار سونو سود کو ان کی انسان دوست سرگرمیوں کیلئے Miss World Humanitarian ایوارڈ سے نوازاگیا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں