ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 24, 2025 3:09 PM

printer

حکومت نے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے پیش نظر آج نئی دلّی میں ایک کُل پارٹی میٹنگ طلب کی ہے۔

حکومت نے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے پیش نظر آج نئی دلّی میں ایک کُل پارٹی میٹنگ طلب کی ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ یہ میٹنگ شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں ہوگی۔ امکان ہے کہ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ دہشت گردانہ حملے سے متعلق مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں کو تفصیل بتائیں گے۔ وہ اس واقعہ کے پیش نظر پاکستان کے خلاف  کئے گئے اقدامات کے بارے میں معلومات فراہم کریں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں