ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 30, 2025 3:07 PM

printer

حکومت نے غیر قانونی آلات کی روک تھام اور ریڈیو آلات کی فروخت کے ضابطوں کیلئے رہنما خطوط جاری کیے ہیں

حکومت نے غیر قانونی آلات کی روک تھام اور ریڈیو آلات کی فروخت کے ضابطوں کیلئے رہنما خطوط جاری کیے ہیں۔ اِن آلات میں واکی ٹاکیز بھی شامل ہیں۔ ان رہنما خطوط کا نوٹیفکیشن ای کامرس پلیٹ فارمس 2025 پر جاری کیا گیا ہے۔
یہ رہنما خطوط، ایسے وائرلیس آلات کی، بے ضابطہ فروخت پر روک لگانے کے مقصد سے جاری کیے گئے ہیں، جن سے صارفین کی حفاظت کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے، صارفین اِن آلات کی قانونی حیثیت کے بارے میں گمراہ ہوسکتے ہیں اور یہ آلات، اُس اہم مواصلاتی نیٹورک میں رکاوٹ پیدا کرسکتے ہیں، جو قانون نافذ کرنے والی اور ایمرجنسی خدمات فراہم کرنے والی ایجنسیاں استعمال کرتی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں