ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

جیسا کہ ایک مئی سے چار مئی 2025 کے دوران ممبئی میں منعقد ہونے والے ورلڈ آڈیو ویژوئل اور انٹرٹینمنٹ سمٹWaves 2025  کے لیے پوری دنیا جمع ہو رہی ہے۔

جیسا کہ ایک مئی سے چار مئی 2025 کے دوران ممبئی میں منعقد ہونے والے ورلڈ آڈیو ویژوئل اور انٹرٹینمنٹ سمٹWaves 2025  کے لیے پوری دنیا جمع ہو رہی ہے۔ بھارت پورے فخر کے ساتھ بھارت پویلین کی نقاب کشائی کرے گا۔ قصہ گوئی کی عظیم وراثت اور عالمی سطح پر میڈیا اور انٹرٹینمنٹ کے منظر نامے کے بڑھتے ہوئے اثر کو ایک عظیم خراجِ عقیدت ہوگا۔

“Kala to Code” کی تھیم پر چلتے ہوئے پویلین بھارت واسودھیو کٹمبکم پوری دنیا ایک خاندان ہے، کے جذبے کا جشن منائے گا اور اس کی نمائش کرے گا کہ کس طرح ملک کی فنکارانہ روایت اختراع، امن اور ثقافتی سفارت کاری کی روشنی بنی ہے۔

بھارت پویلین میں بنیادی طور پر چار زونز ہوں گے جو شائقین کو بھارت کی قصہ گوئی کی روایت سے ہم آہنگ کریں گے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں