ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 26, 2025 2:56 PM

printer

جھارکھنڈ میں لتیہار پولیس نے گذشتہ تین دن میں نکسلیوں کے خلاف دوسری بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ 

جھارکھنڈ میں لتیہار پولیس نے گذشتہ تین دن میں نکسلیوں کے خلاف دوسری بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔   پولیس سپرینٹنڈنٹ کمار گورَو کی سربراہی میں لتیہار پولیس ٹیم نے Netarhat تھانے کے تحت آنے والے علاقے میں ایک تصادم میں CPI ماؤنواز تنظیم کے کمانڈر منیش یادو کو ہلاک کردیا، جس پر پانچ لاکھ روپے کا انعام تھا۔ اِدھر کندن Kherwar کو زندہ گرفتار کرلیا گیا۔ اُس پر دس لاکھ روپے کا انعام تھا۔ اس سے قبل فورسز نے JJPM کے کمانڈر پپو لوہڑا کو ہلاک کردیا تھا، جس پر دس لاکھ روپے کا انعام تھا۔ تصادم کے بعد تلاش کی کارروائی کے دوران ایک نکسلی کی لاش برآمد کی گئی۔ اُس کی شناخت منیش یادو کے طور پر کی گئی ہے، جس پر سرکار نے پانچ لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کررکھا تھا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں