دلّی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی نے ترکی کی Inonu یونیورسٹی کے ساتھ ایک مفاہمت نامے کو معطل کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں JNU نے کہا ہے کہ قومی سلامتی سے متعلق معاملات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ مفاہمت نامے کے تحت دونوں یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور طالب علموں کے ایکسچینج کے پروگرام بھی شامل تھے۔ اس کے علاوہ دیگر اقدامات پر بھی عمل ہونا تھا۔ x
Site Admin | May 15, 2025 9:40 AM | JNU Turkey MoU
جواہر لال نہرو یونیورسٹی نے قومی سلامتی کی وجوہات سے ترکیے کی Inonu یونیورسٹی کے ساتھ مفاہمت نامہ معطل کر دیا ہے۔
