ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 3, 2025 9:59 AM

printer

جنوبی کوریا میں نئے صدر کو منتخب کرنے کیلئے پولنگ جاری ہے

جنوبی کوریا میں ملک کا نیا صدر چننے کیلئے پولنگ جاری ہے۔ نیا صدر، کنزرویٹو رہنما Yoon Suk Yeol کی جگہ لے گا، جنہیں مختصر لیکن غیر متوقع مارشل لاء نافذ کرنے کی پاداش میں بے دخل کردیا گیا تھا۔ سروے بتاتے ہیں کہ لیبرل Lee Jaemyung کا، وقت سے پہلے منعقد ہورہے انتخابات جیتنے کا زیادہ امکان ہے اور وہ دسمبر کے مہینے میں Yoon کی جانب سے مارشل لاء لگانے کی غلطی کی وجہ سے عوامی مایوسی کی علامت  بن گئے ہیں۔ فاتح امیدوار دو مہینے کی ٹرانزیشن مدت کے بغیر صدر کے عہدے کا حلف لے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں