July 3, 2025 3:46 PM

printer

جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلعے میں گھنے جنگلاتی علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف تلاش کی کارروائی آج صبح پھر شروع کردی گئی۔

جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلعے میں گھنے جنگلاتی علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف تلاش کی کارروائی آج صبح پھر شروع کردی گئی۔ علاقے میں کَل شام دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان اُس وقت تصادم شروع ہوگیا تھا، جب فوج اور CRPF نے وہاں دہشت گردوں کے موجود ہونے کے بارے میں مخصوص اطلاع ملنے پر تلاش کی کارروائی شروع کی تھی۔ حکام نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں نے سکیورٹی دستوں پر گولیاں چلانا شروع کردیں اور اِس کے بعد رات دیر گئے تک دونوں طرف سے گولی باری ہوتی رہی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔