جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے آج نئی دلّی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ پچھلے مہینے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد سے جناب مودی کے ساتھ جناب عمر عبد اللہ کی یہ پہلی میٹنگ ہے۔
ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ اِس میٹنگ کے دوران پہلگام کے دہشت گردانہ حملے سمیت مختلف معاملات پر بات چیت کی گئی۔
Site Admin | May 3, 2025 9:50 PM
جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے آج نئی دلّی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی
