ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 1, 2025 9:59 PM

printer

جموں و کشمیر کے محکمۂ سیاحت کی جانب سے آمنترن ہستواڑی میں کل سے ڈوگری فوڈ فیسٹیول کا اہتمام کیا جا رہا ہے

جموں و کشمیر کے محکمۂ سیاحت کی جانب سے آمنترن ہستواڑی میں کل سے ڈوگری فوڈ فیسٹیول کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ یہ فوڈ فیسٹیول، 5 جون تک جاری رہے گا۔
جموں میں آکاشوانی کے نمائندے کے مطابق اس فیسٹیول میں ڈوگری فوڈ ولیج، روایتی برتنوں، لائیو شوز، مہندی آرٹس اور اونٹ کی سواری کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ یہ مقامی ثقافت اور کھانے کا ایک نمایاں فیسٹیول ہوگا۔
محکمۂ سیاحت نے اس منفرد تقریب سے لطف اندوز ہونے کیلئے مقامی باشندوں اور سیاحوں سے بڑے پیمانے پر شریک ہونے کی اپیل کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں