الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے تمام تین مرحلوں میں مجموعی طور پر 63 اعشاریہ آٹھ-آٹھ فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔ 64 اعشاریہ چھ- آٹھ فیصد مرد ووٹروں نے جبکہ 63 اعشاریہ صفر-چار فیصد خاتون ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
ووٹوں کی گنتی 8 اکتوبر کو ہوگی۔ x