2024 کی شری امرناتھ یاترا آج اختتام پذیر ہوئی۔ ملک کے مختلف علاقوں کے 5 لاکھ عقیدت مندوں نے شری امرناتھ مقدس گپھا کے دیدار کئے۔ جموں و کشمیر انتظامیہ نے یاتریوں کیلئے بھرپور انتظامات کئے تھے۔
Site Admin | August 19, 2024 9:21 AM
جموں و کشمیر میں سالانہ امرناتھ یاترا اختتام پذیر