ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 31, 2025 9:35 AM | J&K Mock Drill

printer

جموں و کشمیر میں، لوگوں کی سلامتی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تیاری کو بڑھانے کے مقصد سے کشمیر اور جموں کے SDRF اور سوِل ڈیفینس کے ڈائریکٹوریٹ آج شام   5 بجے ایک جامع دفاعی موک ڈرِل کا اہتمام کریں گے۔ 

جموں و کشمیر میں، لوگوں کی سلامتی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تیاری کو بڑھانے کے مقصد سے کشمیر اور جموں کے SDRF اور سوِل ڈیفینس کے ڈائریکٹوریٹ آج شام   5 بجے ایک جامع دفاعی موک ڈرِل کا اہتمام کریں گے۔  جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر سائرن بجا کر ایمرجنسی الرٹ جاری کیے جائیں گے۔ لوگوں سے زور دے کر کہا گیا ہے کہ وہ گھبرائیں نہیں اور اِن سائرن کو آپریشنل تیاری کے تجربے کے مقصد سے معمول کی سیفٹی مشق کا حصہ سمجھیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں