جموں و کشمیر سے حج کی سعادت حاصل کرنے کی غرض سے سعودی عرب جانے والے عازمینِ حج کی تعداد میں حالیہ برسوں میں کافی کمی آئی ہے۔ گذشتہ دو سال یعنی 2023 کے مقابلے میں اِن کی تعداد میں 70 فیصد کمی آئی ہے۔ اِس سال محض تین ہزار 624 عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، جبکہ پچھلے سال سات ہزار 8 افراد حج کو گئے تھے۔
Site Admin | April 19, 2025 3:46 PM
جموں و کشمیر سے سعودی عرب جانے والے عازمینِ حج کی تعداد میں حالیہ برسوں میں کافی کمی آئی ہے۔
