ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 29, 2025 9:48 AM | J&K Assembly

printer

جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر نے کام کاج سے متعلق ضابطوں اور طرزِ عمل کے مطابق مختلف طرح کے کام کاج کی نگرانی کے لیے مالی امور کے تین پینل سمیت ایوان کی 9 کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔

جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر نے کام کاج سے متعلق ضابطوں اور طرزِ عمل کے مطابق مختلف طرح کے کام کاج کی نگرانی کے لیے مالی امور کے تین پینل سمیت ایوان کی 9 کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔

حکمراں نیشنل کانفرنس کی زیر قیادت اتحاد کے ارکانِ اسمبلی 6 کمیٹیوں کی صدارت کریں گے، جبکہ بقیہ تین کمیٹیوں کے سربراہ اپوزیشن ارکان ہوں گے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں