ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 3, 2025 10:02 AM

printer

جموں وکشمیر کے گاندربَل ضلعے میں Tulmulla کے مقام پر ماتا Ragnya Devi کے پوتر مندر میں آج سالانہ کھیر بھوانی میلہ روایتی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منایا جائے گا۔

جموں وکشمیر کے گاندربَل ضلعے میں Tulmulla کے مقام پر ماتا Ragnya Devi کے پوتر مندر میں آج سالانہ کھیر بھوانی میلہ روایتی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منایا جائے گا۔ یہ فیسٹول فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور بھائی چارے کی علامت ہے اور اِس سے جموں وکشمیر کی صدیوں پرانی مالا مال اقدار کی عکاسی ہوتی ہے۔ توقع ہے کہ جموں وکشمیر اور ملک بھر کے عقیدتمند بڑی تعداد میں اِن مذہبی تقریبات میں شامل ہوں گے، کشمیری پنڈت برادری میں اس کی گہری روحانی اہمیت ہے۔ میلے کے بلارکاوٹ انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی کے خاطر خواہ اقدامات اور انتظامی بندوبست کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں