ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 1, 2025 10:01 PM

printer

جموں وکشمیر میں، CSIR-IIM جموں کی طرف سے، تیسرا Lavender فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ یہ فیسٹیول ڈوڈہ ضلع کے، گورنمنٹ ڈگری کالج بھدروا میں منعقد کیا گیا۔

جموں وکشمیر میں، CSIR-IIM جموں کی طرف سے، تیسرا Lavender فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ یہ فیسٹیول ڈوڈہ ضلع کے، گورنمنٹ ڈگری کالج بھدروا میں منعقد کیا گیا۔
آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے اِس دو روزہ فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ اس فیسٹیول کا انعقاد خطے میں Lavender کی کامیابی اور بڑھتی ہوئی صلاحیت کی خوشی منانا ہے۔ اس فیسٹیول میں مختلف اسٹالز قائم کئے گئے ہیں جن میں Lavender کی فصلوں اور Lavender سے تیار کئے گئے لازمی تیلوں، صابنوں اور کاسمیٹک اشیاء کی نمائش کی جارہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں