ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 6, 2025 10:15 PM

printer

تیز بارش کی وجہ سے زلزلے سے متاثرہ میانما میں راحت رسانی کے کاموں میں رکاوٹ آئی ہے جس کی وجہ سے بیماریوں کے پھوٹ پڑنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔

تیز بارش کی وجہ سے زلزلے سے متاثرہ میانما میں راحت رسانی کے کاموں میں رکاوٹ آئی ہے جس کی وجہ سے بیماریوں کے پھوٹ پڑنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ 28 مارچ کو 7 اعشاریہ سات شدت کے زلزلے کی وجہ سے کم از کم تین ہزار 471 افراد ہلاک اور 4 ہزار 600 سے زیادہ زخمی ہوگئے تھے جبکہ 214 افراد لاپتہ ہیں۔

Mandalay میں زلزلے مرکز کے قریب طوفانی بارش کی وجہ سے خیمے اُکھڑ گئے جس سے زلزلہ متاثرین اور ان کا سامان پانی میں بھیگ گئے مزید بارش کا امکان ہے۔ جبکہ درجہ حرارت 37 ڈگری سلسیس تک پہنچ سکتا ہے جس سے ہیضے کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔ راجدھانی Naypitaw سمیت 6 علاقوں میں سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے۔X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں