ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈّی نے Rummy سمیت سٹہ بازی سے تعلق آن لائن ایپس سے متعلق معاملات کی جانچ کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم، SIT مقرر کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈّی نے Rummy سمیت سٹہ بازی سے تعلق آن لائن ایپس سے متعلق معاملات کی جانچ کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم، SIT مقرر کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان اسمبلی میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو اس لعنت کو روکنے کے مقصد سے بنائے گئے موجودہ قانون میں ترمیم کی جائے گی اور اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے جامع اقدام کیے جائیں گے، جو کہ بہت سے معصوم لوگوں کی زندگیاں برباد کر رہا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں