تلنگانہ میں آج عید الاضحی کے موقع پر ریاست میں بلارکاوٹ نماز ادا کرنے کیلئے خاطر خواہ انتظامات کیے گئے ہیں۔ حیدرآباد سٹی پولیس نے عیدالاضحی پر بڑی تعداد میں اجتماعات کے امکان کے پیش نظر بالخصوص میر عالم ٹینک عید گاہ اور دیگر علاقوں کے اطراف شہر کے مختلف حصوں میں ٹریفک Diversions اور بندشیں عائد کی ہیں۔
Site Admin | June 7, 2025 9:51 AM
تلنگانہ میں آج عید الاضحی کے موقع پر ریاست میں بلارکاوٹ نماز ادا کرنے کیلئے خاطر خواہ انتظامات کیے گئے ہیں
