بی جے پی کے قومی صدر اور مرکزی وزیر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ Ahilya Bai Holkar نے مذہب کو فروغ دیا، ثقافت کا تحفط کیا اور وہ ایک عظیم سماجی مصلح تھیں، جنہوں نے بھارتی روایت و ثقافت کو تحفظ کرنے اور اُس کے احیا کیلئے کام کیا۔ جناب نڈا، جے پور میں Ahilya Bai Holkar کی 300 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروگرام سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک حوصلہ مند اور دلیر خاتون تھیں، جنہوں نے خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے تاریخی کام کیا۔
Site Admin | May 31, 2025 9:45 PM
بی جے پی کے قومی صدر اور مرکزی وزیر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ Ahilya Bai Holkar نے مذہب کو فروغ دیا، ثقافت کا تحفط کیا اور وہ ایک عظیم سماجی مصلح تھیں، جنہوں نے بھارتی روایت و ثقافت کو تحفظ کرنے اور اُس کے احیا کیلئے کام کیا
