بہار میں جاری کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کے دوسرے دن ملک بھر کے کھلاڑی، Sepak Takraw، کبڈّی اور روایتی مارشل آرٹ، Gatka جیسے کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ کبڈی میں راجگیر اسپورٹ کمپلیکس میں لڑکوں کے زُمرے میں آندھرا پردیش نے ایک دلچسپ مقابلے میں چھتیس گڑھ کو شکست دی۔ وہیں لڑکیوں کے زمرے میں راجستھان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھتیس گڑھ کو 33 پوائنٹس کے مقابلے 43 پوائنٹس سے ہرایا۔×
Site Admin | May 5, 2025 2:46 PM
بہار میں جاری کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کے دوسرے دن ملک بھر کے کھلاڑی، کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
