ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 22, 2025 3:23 PM

printer

بہار میں اکتیس اضلاع کیلئے ییلو الرٹ جاری کیا گیا ہے کیونکہ گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے

بہار میں 31 اضلاع کیلئے Yellow الرٹ جاری کیا گیا ہے کیونکہ گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ گذشتہ دو روز میں ہی دِن کے درجہئ حرارت میں 10 ڈگری سیلسیس کا اضافہ ہوا ہے اور ریاست کے کئی حصوں میں زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت 42 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کرگیا ہے۔ Dehri میں سب سے زیادہ درجہئ حرارت 42 اعشاریہ چار ڈگری سیلسیس، جبکہ گیا میں 41 اعشاریہ آٹھ ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں