بھارت کے محکمہ موسمیات نے ممبئی، ممبئی مضافات، پال گھر، تھانے، رائے گڑھ، پونے، احمدنگر، رتناگری اور سندھو دُرگ سمیت مہاراشٹر کے 9 ضلعوں میں شدید بارش اور گرج چمک کے تناظر میں ایک ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ ریاستی حکومت نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ موسمیات سے متعلق ایڈوائزری پر عمل کریں اور جب تک ضروری نہ ہو، باہر نکلنے سے گریز کریں۔ مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دویندر فڑنویس نے بارش سے متاثرہ علاقوں میں فوری جائزے اور نقصانات کا اندازہ لگانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔×
Site Admin | May 27, 2025 10:28 AM
بھارت کے محکمہ موسمیات نے ممبئی، سمیت مہاراشٹر کے 9 ضلعوں میں شدید بارش اور گرج چمک کے تناظر میں ایک ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔
