ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 27, 2025 9:19 PM

printer

بھارت کے تیز گیندباز جسپریت بمراہ کو ICC درجہ بندی میں مردوں میں ٹیسٹ کرکٹ کا سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے

بھارت کے تیز گیندباز جسپریت بمراہ کو 2024 میں ان کی شاندار کارکردگی پر ICC نے مردوں کے ٹیسٹ کرکٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔ بمراہ نے سال 2024 میں 13 میچوں میں قریب 15 کی اوسط سے 357 اوورز میں 71 وکٹ حاصل کیے۔ اپنی بہترین گیندبازی اور غیر معمولی مستقل مزاجی کیلئے مشہور بمراہ نے، ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کے عالمی کپ اور اہم ٹیسٹ سیریز سمیت مختلف فارمیٹس میں بھارت کی کامیابی میں اہم رول ادا کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں