بھارت کی طرف سے شروع کئے گئے آپریشن سندور کے دوران پاکستان میں جیشِ محمد اور لشکرِ طیبہ کے پانچ دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اِن دہشت گردوں میں Mudassar Khadian Khas عرف ابو جُندال، حافظ محمد جمیل، جو مولانا مسعود اظہر کا قریبی رشتہ دار ہے، محمد یوسف اظہر، خالد عرف ابو Akasha اور محمد حسن خان شامل ہیں۔ آپریشن کے دوران اِس مہینے کی سات تاریخ کو، اِن دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ x
Site Admin | May 10, 2025 3:14 PM
بھارت کی طرف سے شروع کئے گئے آپریشن سندور کے دوران پاکستان میں جیشِ محمد اور لشکرِ طیبہ کے پانچ دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
