ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 1, 2025 3:38 PM

printer

بھارت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں، پاکستان ایئر لائنز کیلئے اپنی فضائی حدود بند کردی ہیں۔

بھارت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں، پاکستان ایئر لائنز کیلئے اپنی فضائی حدود بند کردی ہیں۔ یہ پابندی اِس مہینے کی 23 تاریخ تک جاری رہے گی۔ شہری ہوابازی کی وزارت نے بتایا ہے کہ بھارتی فضائی حدود پاکستان میں رجسٹرڈ طیاروں، پاکستانی ایئرلائنز کے تحت چلنے والے، ملکیت والے یا لیز پر دیئے گئے طیاروں کیلئے دستیاب نہیں ہوگی، جس میں فوجی طیارے بھی شامل ہیں۔ پاکستان ایئرلائنز پر بھارتی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی سے متعلق نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں