ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 10, 2025 9:56 PM

printer

بھارت نے پاکستان کے جھوٹ اور بدنیتی پر مبنی غلط اطلاعات کی مہم کا پردہ فاش کردیا ہے

پاکستان کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے بھارت کے چو طرفہ حملے نے دہشت گردی کو جنم دینے والے پاکستان کو حیران و پریشان کر دیا ہے۔ اِس کے نتیجے میں پاکستان اب ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر غلط معلومات پھیلانے کی مہم کا سہارا لے رہا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جعلی ویڈیوز سے لے کر تحریف شدہ تصاویر تک، دہشت گردی کی فیکٹری پاکستان میڈیا کو گمراہ کرنے، عالمی بیانیہ کو مسخ کرنے اور رائے عامہ کو خراب کرنے کی مایوس کن کوشش کر رہا ہے۔
سامعین، جیسا کہ پاکستان سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ پھیلانے کا سہارا لے رہا ہے، اس نازک حالات میں معلومات کے ایک ایک جزو کو احتیاط سے جانچنا بے حد ضروری ہے۔
اگر آپ تک مشکوک مواد پہنچتا ہے، خاص طور پر بھارتی مسلح افواج سے متعلق یا موجودہ صورتحال سے متعلق کوئی معلومات پہنچتی ہے تو آپ اس کی اطلاع PIB فیکٹ چیک کو ضرور دیں۔ سامعین اس طرح کے مواد کو واٹس ایپ نمبر: 8799711259 اور ای میل آئی ڈی factcheck@pib.gov پر بھی شیئر کر سکتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں