ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 3, 2025 3:42 PM

printer

بھارت نے پاکستان سے فوری طور پر براہ راست یا بالواسطہ طور پر درآمد پر پابندی عائد کردی ہے

بھارت نے پاکستان سے فوری طور پر براہ راست یا بالواسطہ طور پر درآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔ اِس سلسلے میں غیرملکی تجارت سے متعلق ڈائریکٹوریٹ جنرل نے ایک نوٹفکیشن جاری کیا ہے۔ اِس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان سے براہ راست یا بالواسطہ طور پر کوئی بھی مال منگوانے یا پاکستان سے بھارت کے راستے کہیں اور بھیجے جانے والے یا پاکستان بھیجے جانے والے مال پر بھی فوری طور پر اس پابندی کا اطلاق ہوگا۔ نوٹفکیشن میں کیا گیا ہے کہ سرکاری پالیسی اور قومی سلامتی کے مفاد میں یہ پابندی لگائی گئی ہے۔ اِس سلسلے میں کسی بھی چھوٹ کیلئے سرکاری کی منظوری حاصل کرنی ہوگی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں