ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 3, 2025 3:54 PM

printer

بھارت نے مواصلات سے متعلق کے وزراء کی گیارہویں برکس میٹنگ میں سب کی شمولیت، پائیداراور مستقبل کے لئے تیار ترقی کے عزم کا اعادہ کیا۔

بھارت نے مواصلات سے متعلق کے وزراء کی 11 ویں برکس میٹنگ میں سب کی شمولیت، پائیداراور مستقبل کے لئے تیار ترقی کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس میٹنگ کا انعقاد برازیل کے Brasilia میں کل ہوا تھا۔ کَل اِس میٹنگ کے دوران مواصلات کے وزیر مملکت ڈاکٹر Pemmasani چندر سیکھر نے بھارت کے سرکاری ڈجیٹل بنیادی ڈھانچے DPI کو سب کی شمولیت اور تبدیلی لانے والی ڈجیٹل گورننس کیلئے ایک عالمی بینچ مارک کے طور پر پیش کیا۔ انہوں نے کنکٹیوٹی کو عالمی سطح پر اور معنی خیز انداز میں بڑھانے کے لئے آدھار اور یونیفائڈ پیمنٹ انٹرفیس UPI جیسے اہم اقدامات کے رول کو اجاگر کیا۔ انہوں نے برکس ممالک سے کہا کہ وہ جامع ترقی کو آگے بڑھانے اور لچکدار معیشتوں کی تعمیر کے لئے سرکار کے ڈجیٹل بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینے میں اپنے تعاون میں اضافہ کریں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں