بھارت سمیت دنیا بھر کے لاکھوں افراد آج سعودی عرب میں فریضہئ حج ادا کریں گے۔ پانچ روزہ مناسکِ حج کے آغاز کے ساتھ ہی عازمین کل منیٰ کی خیمہ بستی میں جمع ہوئے۔ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد وہ حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔ وہاں وہ عبادت کریں گے اور خدا سے توبہ استغفار کریں گے۔ عازمین مسجد نمرہ میں خطبہ سننے کے بعد ظہر اور عصر کی نمازیں ادا کریں گے اور شام کو مزدلفہ روانہ ہو جائیں گے۔ عازمین کل صبح منیٰ واپس آجائیں گے اور شیطان کو علامتی کنکڑیاں ماریں گے اور قربانی کریں گے۔×
Site Admin | June 5, 2025 9:42 AM | Haj
بھارت سمیت دنیا بھر کے لاکھوں افراد آج سعودی عرب میں فریضہئ حج ادا کریں گے۔
