ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 7, 2025 9:46 PM

printer

بھارت اور برطانیہ کے درمیان حال ہی میں طے پائے آزاد تجارت سے متعلق سمجھوتے سے کلیدی باہمی تعلقات اور دو طرفہ تجارت میں بہتری آئے گی: ڈاکٹر ایس جے شنکر

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے بھارت اور برطانیہ کے درمیان حال ہی میں طے پائے آزاد تجارت کے سمجھوتے اور دوہرے عطیے سے متعلق کنونشن کو ایک اہم سنگِ میل سے تعبیر کیا ہے۔

آج نئی دلّی میں برطانیہ کے وزیرِ خارجہ David Lammy کے ساتھ ملاقات کے دوران ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ اِس سمجھوتے سے نہ صرف دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھاوا ملے گا بلکہ اِس سے باہمی تعلقات کے دیگر کلیدی پہلوؤں پر بھی مثبت اثر ہوگا۔

ڈاکٹر جے شنکر نے پہلگام میں دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کی سخت مذمت کرنے پر برطانیہ سرکار کا شکریہ بھی ادا کیا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں