ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 31, 2025 3:10 PM

printer

بھارت اور برازیل نے شنگریلا ڈائیلاگ-2025 میں بھارت-بحرالکاہل خطے کے تئیں اپنے دو طرفہ تعلقات کو مستحکم بنایا ہے

بھارت اور برازیل نے شنگریلا ڈائیلاگ-2025 میں ایک آزاد، کھُلے اور سبھی کی شمولیت والے بھارت-بحرالکاہل خطے کے تئیں اپنے عزم کی توثیق کرتے ہوئے، اپنے دو طرفہ تعلقات کو مستحکم بنایا ہے۔ چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان اور برازیل کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف ایڈمرل Aguiar-Freire نے اصولوں پر مبنی بین الاقوامی نظام اور علاقائی اور عالمی اُمور پر دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے اتفاق رائے کی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے، مشترکہ اقدار اور مفادات کے بارے میں غور وخوض کیا۔ تبادلہ خیال کے دوران، دونوں ملکوں نے علاقائی سکیورٹی، بحری آزادی اور آب وہوا کیلئے سازگار ترقی کے معاملے میں اشتراک پر بھی زور دیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں