ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 4, 2025 9:43 PM

printer

بھارتی ہاکی خواتین ٹیم نے آج پرتھ ہاکی اسٹیڈیم میں پانچویں اور آخری میچ میں میزبان ٹیم کو ایک-صفر سے شکست دے کر اپنے آسٹریلیائی دورے کو ختم کیا

بھارتی ہاکی خواتین ٹیم نے آج پرتھ ہاکی اسٹیڈیم میں پانچویں اور آخری میچ میں میزبان ٹیم کو ایک-صفر سے شکست دے کر اپنے آسٹریلیائی دورے کو ختم کیا۔ نائب کپتان نونیت کور نے 21ویں منٹ میں واحد گول کیا۔ بھارتی ٹیم کو دوآسٹریلیا A اور دو سینئر ٹیم کے خلاف، مسلسل 4 مرتبہ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ دورہ FIH ہاکی پرو لیگ اور آئندہ برس ہونے والے عالمی کپ سے پہلے نئی حکمت عملی کیلئے ایک تجربے کا میدان بھی رہا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں