ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 6, 2025 9:56 AM | IMD weather

printer

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج آسام اور میگھالیہ میں کہیں کہیں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج آسام اور میگھالیہ میں کہیں کہیں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آئندہ 7 روز کے دوران ملک کے شمال مشرقی حصے، کیرالہ، ماہے، ساحلی کرناٹک، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں بھی ہلکی سے اوسط بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ IMD نے ساحلی آندھرا پردیش، رائل سیما، اندرونی کرناٹک، مدھیہ پردیش، وِدربھ اور چھتیس گڑھ میں کَل تک گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے اور تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ ساتھ اسی طرح کا موسم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں آج گرمی اور حبس والا موسم رہے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں