ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 2, 2025 2:40 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ پانچ روز کے دوران ملک کے شمال مشرقی خطے میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ پانچ روز کے دوران ملک کے شمال مشرقی خطے میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ آئندہ 7 روز میں ملک کے مشرقی وسطی حصے میں شدیدی بارش کا امکان ہے، جبکہ آج  ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں ہلکی سے اوسط بارش ہوسکتی ہے۔ ملک کے شمال مغربی حصے میں جموں وکشمیر، لداخ، گلکت، بلتستان، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دلّی میں جمعرات تک گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے، بارش ہونے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں