ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 20, 2025 4:16 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفر آباد میں بیشتر مقامات پر کَل تک کہیں ہلکی اور کہیں اوسط بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفر آباد میں بیشتر مقامات پر کَل تک کہیں ہلکی اور کہیں اوسط بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں بھی کَل تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری رہنے کا امکان ہے۔

اُدھر موسمیات محکمے نے یہ بھی کہا ہے کہ اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ میں اگلے پانچ دن کے دوران تیز بارش ہوسکتی ہے۔ دوسری طرف وِدربھ خطے میں اگلے تین دن کے دوران شدید گرمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں