بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو تین دن کے دوران شمال مغربی بھارت میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کے امکان کے مدنظر اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے نے اڈیشہ، مغربی بنگال اور جھارکھنڈ میں بھی جمعرات تک اِسی طرح کا موسم رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے کے سرکردہ سائنس داں R.K.Jenamani نے آکاشوانی نیوز کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کہیں بھی شدید گرمی کے حالات نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی راجدھانی دلی میں بدھ کے روز تک ہلکی بارش ہوتے رہنے کا امکان ہے اور درجہئ حرارت بھی معمول سے نیچے رہے گا۔
Site Admin | May 5, 2025 3:02 PM
بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو تین دن کے دوران شمال مغربی بھارت میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا ہے۔
